ڈی سیٹ کا معاملہ ،ایم کیو ایم اور جے یو آئی ف نے تحاریک واپس لے لیں

MQM-withdraw
اسلام آباد……پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کے حوالے سے ایم کیو ایم اور جے یو آئی ف نے اپنی اپنی تحاریک واپس لے لی ہیں،اس موقع پر اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ اس معاملے پر صورت حال گھمبیر تھی اور بحیثیت اسپیکر قومی اسمبلی مجھے اس حوالےسے اہم اور مشکل فیصلہ کرنا تھا

Detail news

Comments are closed.