سلمان بٹ اور محمد آصف پر پابندی ختم

سلمان بٹ اور محمد آصف پر پابندی ختم
آئی سی سی نے سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ پاکستانی کرکٹروں سلمان بٹ اور محمد آصف پر عائد پابندی اٹھا لی ہے اور وہ بھی فاسٹ بولر محمد عامر کے ساتھ دو ستمبر سے کسی بھی سطح کی کرکٹ کھیلنے کے اہل ہوں گے۔

آئی سی سی میڈیا کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ سلمان بٹ اور محمد آصف پر عائد پابندی یکم ستمبر کو ختم ہو رہی ہے

Comments are closed.