سرتاج عزیز کی کشمیری رہنماؤں سے ملاقات مناسب نہیں

سرتاج عزیز کی کشمیری رہنماؤں سے ملاقات مناسب نہیں
سرتاج عزیز کی کشمیری رہنماؤں سے ملاقات مناسب نہیں
بھارتی وزیر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دہلی نے اسلام آباد سے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے مشیروں کی بات چیت سے قبل استقبالیہ میں بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے رہنماؤں کو مدعو کرنا مناسب نہیں ہے۔

بھارتی وزیر خارجہ کے ترجمان وکاس سوروپ نے یہ بات جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہی

Comments are closed.