ایم کیو ایم رہنما رشید گوڈیل قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

ایم کیو ایم رہنما رشید گوڈیل قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
ایم کیو ایم رہنما رشید گوڈیل قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پولیس کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے رکنِ قومی اسمبلی رشید گوڈیل فائرنگ کے ایک واقعے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں اور ڈاکٹروں نے ان کی حالت تشویشناک قرار دیتے ہوئے آئندہ 48 گھنٹوں کو اہم قرار دیا ہے۔

Comments are closed.